Breaking

Saturday, May 15, 2021

Sabar khamoshi ki taqat fazilat | hazrat ali ka farman



 حضرت علی رضی للّٰہ تعالیٰ عنہ کا فرمان کے خاموشی ایک عظیم نعمت ہے حاص طور پر جب اختلا فات زیادہ ہوں آواز بُلند ہو علم کی کمی اور دلیل کی کوہی اوقات نا ہو

کامیاب لوگ اپنے ہونٹوں ہر دو چیزیں رکھتے ہیں ایک خاموشی اور خاموشی مسائل سے دور رہنے کے لیے اور مُسکراہٹ مسائل کو حل کرنے کے لیے


دوستوں 


کامیاب لوگ غیر ضروری موقوع پر خاموش رہتے ہیں 

خاموشی اختیار کرنا ایک ایسی عادت کے جو دنیاں کے کامیاب ترین لوگوں میں پائی جاتی ہے

اپ کو بہتر فیصلہ لینے میں مدد کرتی ہے اپ کو سوچنے کا موقع دیتی ہے کچھ دیر کی خاموشی جب اپ کے فیصلے بلکل درست ہوتے ہیں تو اپ اپنی زندگی میں ایک تبدیلی محسوس کرتے ہیں اور اس طرح دوسرے لوگ بھی اپ کے فیصلوں کی تعریف کرتے ہیں اور اپ پر بروسہ کرتے ہیں اپ جو بھی بات کرتے ہیں اپ کے باتوں میں وزن ہوتا ہے اور لوگ اپ کی عذت  کرنے لگتے ہیں 

خاموشی ایک ایسی طاقت ہے جس کی وجہ سے اپ کا زہنی دباؤ دور ہوتا ہے کیونکے آج کے دور میں انسان کے دماغ میں ایک ہی وقت میں بہت سے کام گردش کر رہے ہوتے ہیں لیکن چند لمحات کی خاموشی سے پُر سکون ہو کر سوچنے سے انسان اپنے دماغ کو ہلکا محسوس کرنے لگتا ہے 

عام طور پر ایک انسان فارغ نہیں بیٹھ سکتا کیونکے وہ بور ہونے لگتا ہے اور سوشل میڈیا پر ٹائم پاس کرنے لگتا ہے 

ایک تحقیق سے پتا چلا کے جو لوگ روزانہ کی بنیاد پر کچھ دیر کے کیے خاموشی اپناتے ہیں وہ دوسرے لوگوں کے مقابلے میں بہتر دماغِصلاحیت رکھتے ہیں



Hazrat muhammad SAW ka farman




No comments:

Post a Comment

Powered By Blogger