Breaking

Tuesday, May 18, 2021

imam shafi quotes in urdu | imam shafi

 




حضرت امام شا فعی سے پوچھا گیا اپ نے اللہ کو کیسے پہچانا شہتوت کے پتوں سے جسے بکری کھاتی ہے تو مینگریں بنتی ہیں

ہرن کھاتا ہے تو مشق بنتا ہے اور ریشم کا کیڑا کھاتا ہے تو ریشم بنتا ہے تو کوئی تو ہے جو ایک ہی شے سے مُختلف چیزیں بناتا ہے اور وہ اللہ کے سوا کوئی نہیں 


لوگوں کی باتیں پتھروں کی طرح ہوتی ہیں ان کو پیٹ پر لاد دو گے تو پیٹ ٹوٹ جائے گی انکو قدموں تلے ایک برج بنا لو تو ان پر چڑھ کر بُلند ہوتے جاؤ 


دل زبان کی کھیتی ہے اس میں اچھی تُحمریضی کرو اگر سارے دانے نا اُگ سکے گے

 تو پل کر ضرور اُگ جاہیں گیں 


اللہ تعالیٰ کے راستہ پر خوش قسمتی سے چل پڑے ہو تو تیز بھاگو تیز بھاگنا کسی وجہ سے مُشکل ہے تو آہستہ بھاگو تھگ گئے ہو تو چل لو یہ بھی نہیں کر سکتے تو مگر واپسی کا کبھی مت سوچنا 


اگر چاہتے ہو کے اللہ تمہارے دل کو روشن فرما دے تو غیر ضروری گُفتگوں سے بچو گناہوں سے دور رہو اور کوئی نا کوئی ایسا عمل خیر ضرور کیا کرو جس کا علم خُدا کے علاوہ کسی کو نا ہو 


جس پر دنیاں کی مُحبت غالب ہو تی ہے وہ اہل دنیاں کا غلام بن جاتا ہے 


علم کا مزہ اسے آتا ہے جس نے تنگ دستی کے باوجود علم حاصل کیا ہو 


میں نے کسی شحص کی عزت اگر اس کی حیثیت سے زیادہ کی تو اتنی ہی میری عزت اس کی نظر میں کم ہو گی 



جس طرح بصارت کی ایک حد ہوتی ہے اس طرح عقل کے بھی ایک حد ہوتی ہے جہاں وہ ٹھہر جاتی ہے 



جاہل کو اس بات کا یقین ہوتا ہے کے وہ عالم ہے اس لیے وہ کسی کی بات نہیں سُنتا 


چار چیزیں نظر کو تیز کرتی ہیں 

خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھنا 

سوتے وقت سُرما لگانا 

سبزہ راز کی طرف دیکھنا 

صاف جگہ بیٹھنا 


چار چیزیں عقل کو بڑھاتی ہیں 

فضول کلام سے پرہیز 

دانت صاف کرنا 

صالحین کی مجلس میں بیٹھنا 

علما کرام کی صُحبت اختیار 


چار چیزیں رزق کر بڑھاتی ہیں


تہجد کی نماز پرھنا کثرت سے استغفار کرنا 

کثرت سے صدقہ کرنا 

کثرت سے زکر 



No comments:

Post a Comment

Powered By Blogger