Story of charli chaplin in Urdu
دوستوں بہت ہی موٹیویشنل سٹوری ہے
ایک بار ضرور پڑیں
لنڈن میں ایک بچہ پیدا ہوا اس کی ماں ایک سینگر تھی آر باپ ایک جونیئر آرٹسٹ تھا بچپن میں ہی باپ اپنی چھوٹے سی فیملی کوچھوڑ کر چلا گیا اور ماں بے حد پریشاں رہنے لگی تھی
ایک دفعہ سٹیج پر گانے گاتے گاتے اس کے ماں کی آواز چلی گئی وہاں پر لوگ شور مچانے لگے جوتے پھینکنے لگے
اور وہ بچہ اپنی ماں کے ساتھ ہی تھا وہ جلدی سے باگ کر سٹیج پر گیا اور اپنی ماں کے گانے کی نکل اُتارنے لگا لوگوں نے اسےدیکھ کر ہنسنا شروع کردیا اور اس کے کیے تالیاں بجانے لگے اس بچے کی ماں ڈپریشن میں چلی گئی اور کچھ ہی دنوں میں وہ پاگلہوگئی ماں پاگل خانے بھج دیا گیا
اب وہ بچہ اس دنیاں میں اکیلا رہ گیا تھا وہ جب جب بڑا ہوتا گیا سٹیج پر شو کرتا گیا اور لوگوں کو ہنساتا گیا
فلم میں کام کرنے کا سپنا
اب اس کا ایک خواب تھاوہ چاہتا تھا کے اسے کسی فلم میں کام کرنے کا موقع ملے آخر کار اس کا یہ سپنا بھی پورا ہو گیا چوبیس سال کی عمر میں اس کو ایکفلم میں کام کرنے کا موقع ملا اور اس فلم کی وجہ سے وہ پورا دنیاں میں مشہور ہو گیا جی ہاں دوستوں اپ اسے جانتے ہیں اس کانام ہے چارلی چیپلن
وہ اپنے دکھ اور غموں کو بھول کا لوگوں کو ہنساتا رہا وہ لوگوں کے چہرے پر خُشیاں بکھیرتا رہا
دوستوں زندگی میں جتنی بھی بڑی مُشکلیں آجاہیں لیکن وہ اپ کے قد سے بڑی نہیں ہوتی اگر اپ کو انکا سامنا کرنا آتا ہو تو
دنیاں کی کچھ مشہور کہاوت
دنیاں کی کچھ مشہور کہاوتیں اگر اپ کو کوئی گاۓ پیش کرے تو اس سے یہ نا پوچھے کے یہ دودھ کتنا دیتی ہے کیونکے جو خُد ڈھولناچاہتا ہے اسے مدد فراہم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
No comments:
Post a Comment