شکر یہ ہے کے انسان اپنے
مالک کی نافرمانی نا کرے
اخلاص بندے اور اللہ کے درمیان ایک راز ہے
جسے نا تو فرشتہ جان سکتا ہے کے لکھ کے اور
نا تو شیطان کے اسے خراب کر سکے
اور نا خواہش نفس کے اسے اپنی طرف مائل کر سکے
توبہ کے تین معنی ہے پہلے ندامت پھر عزم ترک آخر
میں ظلم سے باز رہنا
توبہ یہ ہے کے تو اپنے گناہوں
کے بھول جاۓ
ہاتھوں کا املاک سے اور دلوں کا تلاش
اور جستجو سے خالی ہونا زاہد ہے
بندہ جتنا اللہ تعالیٰ کے قریب ہوتا ہے
اللہ تعا لیٰ بھی اتنا ہی اس بندے کے قریب ہوتا ہے
بہت افضل ہے وہ بندہ جسے ایک لمحہ کے لیے بھی قربِ
الٰٰہی میسر آیا ہو
قدرت کا مشاہدہ کرنے والا سانس تک نہیں
لے سکتا اور عزمت کا مُشاہدہ کرنے والا
حیرت شدہ رہتا ہے اور ہیبت کا مشاہدہ کرنے والا
سانس لینے کو بھی کفر تصور کرتا ہے
نبیوں کا کلام حضورِ حق کی اطلاع دیتا ہے
اور صدیقوں کا کلام مُشاہدے کی طرف اشارہ کرتا ہے
محبت خُدا کی امانت ہے اور
صرف وہی محبت پائدار ہے جو
خُدا کے لیے ہو
عرف وہ شحص ہے جو خُد تو لا موش رہے اور
حق تعا لیٰ اس کے اسرار بیان کرے
No comments:
Post a Comment