Hadees nabvi saw
حضرت محمدٌ نے
حضر معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے فرمایا
معاذ تمہیں وہ عمل نا بتا دوں جو بغیر حساب کتاب کے تمیں جنگل میں داخل کروا دے ضرور یا رسول اللہ صلی اللہُ علیہ وسلم اپنے نے فرمایا معاذ مُشققت کا کام ہے کرلو گے ضرور کروں گا یا رسول اللہ اپ نے پھر فرمایا معاز مُسلسل کرنے کا کام ہے کرلو گے معاز نے کہا کیوں نہیں یا رسول اللہ
اپنے نے فرمایا اپنے دل کو ہر ایک کے لیے شیشے کی طرح صاف رکھنا بغیر حساب کتاب کے جنگل میں داخل ہو جاؤ گے
معروف کردی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا جس کا ظاہر اس کے باتل سے اچھا ہو وہ مکار ہے اور جس کا باتل اس کے ظاہر سے اچھا ہو وہ ولی ہے
ابراہیم رحمت اللہ علیہ کی خدمت میں ایک شحص حاضر ہوا
اور چند دن رہنے کی اجازت مانگی اپنے دےدی وہ کچھ دن ساتھ رہا اور انتہائی مایوس انداز میں واپس جانے لگا ابراہیم نے پوچھا کیا ہوا بر حددار کیوں آئے تھے اور واپس کیوں جا رہے ہو
اس کہا حضرت اپ کا بہت چرچا سنا تھا اس لیے اپ کے پاس آیا کے دیکھوں کے اپ کے پاس کون سی کرامات ہیں
No comments:
Post a Comment