Breaking

Thursday, May 27, 2021

Hazrat Ali quotes in urdu about life | quotes of hazrat ali

 


حضرت علی کا فرمان 


حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا 

اگر تم سے کوئی جلتا ہے تو غُصہ ہونے کے بجائے اس کے 

جلن کی قدر کرو کیونکہ یہ ہی وہ لوگ ہیں جو تمہیں حُد سے بہتر سمجھتے ہیں 



حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا 

لوگوں سے اس طرح 

گُھل مل جاؤ کے اگر مر جاؤ تو تم پر روہیں 

اور اگر کہیں چلے جاؤ تو تمہارے آنے کا منتظر رہیں 



حضرت علی رضی ا للّٰہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا 

جھوٹ بول کر جیت جانے سے بہتر ہے کے سچ بول 

کر ہار جاؤ 



حضر علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فرمان ہے 

بےوقوف ترین انسان وہ ہے جو اپنی بد کلامی پر فخر کرتا ہے 



حضرت علی رضی ا للّٰہ تعا لیٰ عنہ کا فرمان ہے 

خواہشیں بادشاہوں کو غلام بنا دیتی ہیں 

مگر صبر غلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ہے 



حضرت علی سے پوچھا گیا یا علی وہ کونسی عادتیں ہیں جو انسان کے دماغ کو کمزور بنا دیتی ہیں تو آپ نے فرمایا جو انسان ان ار عادتوں کو اپناتا ہے اس کا دماغ کمزور ہو جا تا ہے 



پہلی عادت 

بار بار تیز آواز سنتا ہو یا بار بار 

زور زور سے بات کرتا ہو 


دوسری عادت 

وہ تھوڑی دیر کے بعد کھانا کھاتا ہو جو انسان زیادہ کھانا 

کھاتا ہو اس کا دماغ کمزور ہونے لگتا ہے 


تیسری عادت 

جو انسان جسمانی کام نہیں کرتا سارا سارا دن ایک 

جگہ بیٹھا رہتا ہے تو یوں اس کا دماغ کمزور ہونے لگتا ہے 


چوتھی عادت 

جس سے دماغ کمزور ہوتا ہے وہ سیکھنے کی جُستجو کو چھوڑنا ہے 

یاد رکھنا جو انسان سیکھنے کو کوشش کر چھوڑتا ہے 

اور یہ سمجھنے لگتا ہے کے اسے سب کچھ آگیا ہے تو اس کا 

دماغ کمزور ہونے لگتا ہے اور وہ طاقت جو اللہ نے دماغ کو بخشی ہے اس سے وہ دن بند محروم ہونے لگتا ہے 


اگر تم اپنا دماغ تیز چاہتے ہو اور یہ چاہتے ہو کے تمہارے دماغ کی صلاحیت بہتر سے بہترین ہونے لگے تو ان چار عادتوں سے دور رہنا اللہ تمہارے دماغ کو تیز اور ہر بیماری سے دور رکھے گا 


حضرت علی نے فرمایا 

ایک دوسرے کو اپنی دعا ہوں میں یاد رکھا کرو ہو سکتا ہے کسی کا بہت بڑا کام تمہاری چھوٹی سے دعا کا محتاج ہو 



یہ ضرور دیکھیں

No comments:

Post a Comment

Powered By Blogger