Breaking

Saturday, June 5, 2021

Imam ghazali quotes in urdu about life | Islamic quotes

 


۱۔ اما غزالی رحمتہُ اللہ علیہ فرماتے ہیں 

ظالم کی موت پر اظہارے افسوس کرنا ظلم میں شامل ہونے کے برابر  ہیں 


۲۔ امام غزالی نے فرمایا 

جس کا لباس پٹا ہوا  اور ہلکا کو گیا ہے اس کا ایمان کمزور ہو گیا ہے 


۳۔ اگر تو مال حرام سے پرہیز نہیں کرتا پھر چا ہے تو اگر اتنی نمازیں پڑھیں کے تیری کمر جُھک جاۓ اور اتنے روزے رکھے کے کمزوری سے کانٹا بن جاۓ کچھ بھی قبول نہیں ہوگا 


۴۔ فقیر کو صدقہ اور خیرات دے کر جتایا مت کرو بلکہ اس کا شُکر یا ادا کر و کے وہ تیرے لیے زخیرہ آخرت جمع کر رہا ہے 


۵۔ ایسے امیروں اور بادشاہوں سے دور رہو جو دین اور شریعت سے دور ہیں 


‎۶۔ بھوک سے پہلے کچھ کھانا مکرو ہے


۷  سب سے بدترین دعوت وہ ہے جس میں امیروں کو بلایا جاۓ اور غریبوں مسکینوں کو نہیں 


۸۔ انسان کی دولت کی حرص انسان کے علم و دانش کو بھی تباہ کر دیتی ہے 


۹۔ میزبان کو انتظار مت کرواؤ مقررہ وقت پر پہنچو 


۱۰۔ متکبر ظالم فاسق اور بدعتی کے دعوت کبھی قبول نہیں کرنا 


۱۱۔ اپنے دل کے حالات  جاننے والے علم کا مُطالہہ کیا کرو 


۱۲۔ عابد کو کھانا کھلانا عبادت میں مدد کرنا ہے اور فاسق کو کھانا کھلانا فسق میں مدد کرنے جیسا ہے 


۱۳۔ خوراک بوکھ سے کم کھاؤ تا کے عبادت کے لیے طاقت اور صحت مُیسر ہو 


۱۴۔ مہمان کے آگے کم کھانا رکھنا بے مُرووتی ہے اور زیادہ کھانے کے پکوان رکھنا تکبر 


۱۴۔ مہمان کے آگے کھانا رکھنے سے پہلے اہل و عیال کا حصہ نکال لو 


۱۵۔ نکاح دین کا حصار ہے اور شہوت شیطان کا ہتھیار اس لیے نکاح اس کے شر سے بچاتی ہے 


۱۶؟؟عورتوں ضعف اور ستر سے پیدا کیا گیا ہے ضعف کا علاج خاموشی اور ستر کا علاج پردہ 


۱۷۔ کبھی غصہ میں بھی طلاق کا لفظ زبان پر مت لانا اللہ کو یہ امر بہت نا پسند ہے 

اور اس سے عورت کی دل شکنی ہوتی ہے 


Hazrat Ali quotes in urdu


No comments:

Post a Comment

Powered By Blogger