Breaking

Saturday, June 12, 2021

Lafz insan ke ghulam hoty hain hazrat Ali ka farman

 Best quotes of hazrat Ali RZ





دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں 

جن کا دل سمندر جتنا بڑا ہو 



دُکھ میں کبھی پچھتاوے کے آنسو مت بہاؤ 

کیونکہ تم وہ خوش نصیب ہو جسے اللہ نے آزمائش کے 

قابل سمجھا 



صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں 

ایک وہ جنہیں وفادار دوست ملتا ہے 

اور دوسرا جن کے ساتھ ماں کی دعا ہیں ہوتی ہیں 



مشکلات ہمیشہ بہترین لوگوں کے حصوں میں آتی ہیں 

کیونکہ وہ اس کو بہترین طریقہ سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتے 

ہیں 


اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو 

کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اس طرح 

سوچوں سے ایمان بنتا ہے 


لفظ انسان کی غلام ہوتے ہیں لیکن صرف بولنے سے پہلے تک 

بولنے کے بعد انسان اپنے الفاظ کا غلام بن جاتا ہے 




کچھ لوگوں کو پچتاوا بھی نہیں ہوتا 

ہم سوچتے رہتے ہیں کے شائد کسی وقت انہیں احساس ہوگا 

اپنے منفی رویے کا لیکن ایسا نہیں ہوتا  یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیے ہوتے ہیں ملامتیں بھی انہیں کے حصے ہیں آتی ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے 


حضرت علی رضی ا للّٰہ تعالیٰ عنہ 


کفر کی بعد سب سے بڑا گُنا کسی کی دل آزاری ہے 



کسی کا عیب تلاش کرنے والے کی مثال اس مکھی 

جیسی ہے جو سارا خوبصورت جسم چھوڑ کر صرف 

زخم پر بیٹھی ہے 



وقت اور دولت دو چیزیں ہیں 

جو انسان کی اختیار میں نہیں 

وقت انسان کو مجبور اور دولت

مغرور بنا دیتی ہے 



سب سے پہلی عبادت یہ ہے کے انسان مُصیبت 

میں صبر کر کے اللہ پاک سے مدد کا منتظر رہے 




جو زرا سی بات پر دوست نا رہے سمجھ لینا 

وہ دوست تھا ہی نہیں 



جب تمہارے پاس زرق تمہارے ضروریات 

سے زیادہ ہو تو سمجھ جانا کے یہ کسی کا حق ہے جو تمہارے 

پاس اس کی امانت ہے 


ہمیشہ اخلاق سے بات کرو کیونکہ انسان پے سب سے زیادہ 

مُصیبتیں اس کی اپنی زبان کی وجہ سے آتی ہیں 



زندگی دو دن کی ہے ایک دن تمہارے حق میں اور 

دوسرا دن تمہارے مُخالف 

جس دن تمہارے حق میں ہو اس دن غرور مت کرنا 

اور جس دن تمہاری مُخالف ہو اس دن صبر کرنا 



رزق کے پیچھے اپنا ایمان خراب مت کرو کیونکہ 

رزق انسان کو ایسے تلاش کرتا ہے جیسے مرنے 

والے کو موت 










 


No comments:

Post a Comment

Powered By Blogger