Hazrat Ali quotes
حضرت علی رضی ا للّٰہ تعالیٰ عنہ کا فرمان
جو تمہیں خوشی میں یاد آۓ تو سمجھو تم اس سے مُحبت کرتے ہو اور جو تمہیں غم میں یاد آۓ تو سمجھو وہ تم سے مُحبت کرتا ہے
کسی کو تم دل سے چاہو اور وہ تمہاری
قدر نا کرے تو یہ اس کی بد قسمتی ہے تمہاری نہیں
عورتوں کی روکیں ان کے جمال میں ہیں
اور مردوں کا جمال ان کی عقلوں میں ہیں
کسی کے بُرا کہے دینے سے نا ہم بُرے ہو جاتے ہیں
اور نا اچھے کیونکہ زبان سے شحص خُد کا ظرف دکھا سکتا ہے
زندگی میں کبھی بھی خُد کو کسی انسان کا عادی نا بنانا
کیونکہ انسان بہیت ہی خُد غرض ہے جب اپ کو پسند کرتا ہے
تو اپ کی بُرائی بھول جاتا ہے اور جب اپ سے نفرت کرتا ہے تو اپ کے اچھائی بھول جاتا ہے
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی اور
سزا کا علم ہو جاۓ تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے
اور مٹی پر بیٹھا کرے
کبھی کسی کے سامنے اپنی صفائی پیش نا کرو کیونکہ جسے
تم پر یقین ہے اُسے ضرورت نہیں
اور جسے تم پر یقین نہیں وہ مانے گا نہیں
دوستی کرنا اتنا آسان ہے جیسے مٹی سے مٹی لکھنا
اور دوستی نبھانا اتنا مُشکل ہے جیسے پانی سے پانی لکھنا
جہاں اپ کی عزت نا ہو وہاں مت جاؤ
چاہے وہاں کھانا سونے کی پلیٹ میں اور چاندی کے چمچ
میں دیا جاۓ
زندگی میں ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کو اپنی کمی
محسوس کرواؤ مگر یہ دورے اتنی لمبی نا کرو کے کوئی
اپ کے بغیر جینا سیکھ لے
تین اصول بناؤ زندگی کے
اسے کبھی مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہو
اس سے کبھی کچھ مت چھُپاؤ جو تم پر اعتبار کرتا ہے
اس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو
حضرت علی سے پوچھا گیا آپ کی تلوار بہت تیز ہے
مگر اپ کی سواری سُست کیا یہ اچھا نا ہو کے اپ سواری
بھی تیز رکھ لیں
حضرت علی رضی ا للّٰہ تعالیٰ عنہ نے جواب دیا
تیز سواری کی ضرورت دو قسم کے لوگوں کو ہوتی ہے
ایک جو میدان سے ڈر کے فرار ہونا چاہتا ہو اور دوسرا جو
بھاگتے ہوۓ کا پیچھا مالِ غنیمت کے لیے اور میں دونوں کام نہیں کرتا
No comments:
Post a Comment