Hazrat Muhammad saw ki paidaish ka qissa
یہ میرے نبی کی آمد ہے ماں حیران پریشان ہو کر بچے کو گود میں لیا بچے کو غور سے دیکھ رہی ہیں یہ کیا بچہ ہے گھر کی چھت پھٹی اورایک بادل اندر آیا دھند اندر آہی پورے کمرے میں دھند چھا گئی گئی بچہ نظر نہیں آرہا اس کے اندر سے آواز آئی اس بچے کو مشرقو مغرب پھرا دو کل کائنات پھرا کر بتا دو جو ان کے پیچھے چلے گا اسے منزل ملے گی جو ان کے پیچھے چلے گا اسے راستہ ملے گا جو انکے پیچھے چلے گا وہ جنت تک پہنچے گا ورنہ بھٹک کے ہلاک ہو جائے گا
اور آواز آئی اس سے آدم کے خلاق لو ابراہیم کی دوستی دو اسماعیل کی قربانی دو لوط کی حکمت دو اسحاق کی رضا دو یعقوب کیبشارت دو یوسف کا حسن جمال دو موسی ا کا جا ہو جلال دو دانیال کی محبت دو اور الیاس کا وقار دو داؤد کی شیری زبان دو ایوب کاصابر دل دو اور یخی ا کی پاکدامنی دو تمام نبیوں کو جو ملا اس بچے کو دے دو یہ میرے نبی ماں کے پیٹ سے نکل کر سوا لاکھ نبیوںکا سب کو سینے میں اللہ نے اتار دیا

پھر 63 سال اس میں پرواز ہے کون ہے جو میرے نبی کی حیثیت کو مقام کو سمجھ سکتا ہے سوائے میرے اللہ کے جیسے اللہ کواس کے مقام کو کوئی جان پہچان نہیں سکتا ایسے ہی میرے حبیب کے مقام کو سوائے اللہ کے کوئی پہچان نہیں سکتا
محمدی بن جائیں یہ جنگ روزہ زندگی کے آنکھیں بند ہوتے ہی ایک نئی زندگی شروع ہوجائے گی اس دوغلے سے باہر آ جائیں جو میرےنبی لے کر آئے ہیں اس کے پیچھے چلے مجھے اس امت نے ہوں سب کچھ کر دیا جو پہلی امتوں نے کیا لیکن کون ہے وہ جس نےعذابوں کو روکا ہے وہ ہے میرے نبی کے آنسو میرے نبی کی آہیں میرے نبی کی دعائیں میرے نبی کی فریادیں میرے نبی کی تڑپمیرے نبی کا رونا میرے نبی کا بیٹھا ہے پتھر باندھنا اس نے روک دیا کوئی نبی جاتے ہوئے امت کے لیے نہیں رویا ہمارے نبیواحد نبی ہیں جو جاتے ہوئے امت کے لئے روئے اور جب اجازت دے دی مالک الموت کو کہہ جاؤ اللہ کی تقدیر کو پورا کروں توپھر بھی امت کو سبق دیا ہے میری امت ایک نماز نہ چھوڑنا ایک میری امت کے کمزور لوگوں پر رحم کرنا نا

No comments:
Post a Comment